آئل[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رجوع کرنے والا، راجع، مائل۔  یہ چشتی سہروردی نقشبندی ہر اک تیری طرف آئل ہے یا غوث      ( حدایق بخشش، ٢، ١٩٠٥ء، ٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء میں "حدایق بخشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: اول